ہم شریعت کے دائرےمیں رہ کر طریقت و روحانیت پر یقین رکھتےہیں۔لوگوں کو اولیائے کرام کے درس اور طریقت سے متعارف کرانے کے ساتھ ایسے مسائل کے
حل کے سلسلے میں رہنمائی کرتے ہیں جن کا تعلق ہمارے اعمال سے ہے۔
حل کے سلسلے میں رہنمائی کرتے ہیں جن کا تعلق ہمارے اعمال سے ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ انسانی زندگی کے وہ تمام مسائل جواس کے کہ خود کردہ اعمال کی بنا پر ابھر کر سامنے آتے ہیں ان کا حل شریعت پر عمل کرنے میں پوشیدہ ہے۔
علاوہ ازیں پیش آنے والی آفات و بلیات کا معقول حل قرآن اور حدیث میں موجود ہے۔ صر ف اس کو اپنانے کی ضرورت ہے۔علاوہ ازیں سیرت طیبہ میں کچھ مخصوص اعمال ، اذکار اور تعویزات کا تصور بھی موجود ہے۔ ہم بھی اسلاف کی اس طریقت کو اپناکر لوگوں کے مسائل کا شرعی اعمال ، اذکار اور تعویذات کے ذریعے حل کرتے ہیں۔
اگر کوئی ہمارے اعمال میں خلاف شریعت عمل نظر آئے تو اس کو سامنے لانے کی کھلی آزادی ہے کیونکہ ہم انسان ہیں اور انسان خطاؤں کا پتلا ہے۔
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔