پاکستان میں روحانیت و تصوف باقاعدہ ایک بد نام زمانہ کاروبار کی شکل دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سادہ لوح
مسلمانوں کو لوٹنے اور ان کے عقائد و نظریات کو تباہ کرنے کی کھلی سارش ہو
رہی ہے۔
رہی ہے۔
اس کا مقابلہ کرنے کے لیے لازم ہے کہ حقیقی اور مخلص مسلمان میدان میں اتریں
تا کہ کسی حد تک غلط لوگوں کا مقابلہ کیا جا سکےاور جہلا سے لوگوں کو بچایا جا سکے۔
تا کہ کسی حد تک غلط لوگوں کا مقابلہ کیا جا سکےاور جہلا سے لوگوں کو بچایا جا سکے۔
طریقت شریعت کے مرہون منت ہے۔ تصوت و طریقت یا روحانیت کے نام پر لوگوں کو شریعت سے بیزار کرنا ایک عظیم ظلم ہے۔ طریقت کا حقیقی رنگ لوگوں پر منکشف کرنے کے لیےاس روحانی اور پاکیزہ طریقت کے فروغ کے مشن کا آغاز کیا جا رہا ہےتاکہ ضرورت مند مسلمانوں کومستفید ہونے کا موقع دیا جا سکے۔ اس حوالے سے ہم کسی قسم کی فیس یا ھدیہ طلب نہیں کریں گے بلکہ خالصتا اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر خدمات انجام دی جائیں گی۔
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔