Wednesday, November 28, 2012


کیا آپ دنیا میں اطمنان کے خواہشمسند ہیں ؟؟؟

کیا آپ زندگی کو نا مکمل تصور کرتے ہیں؟؟؟

کیا آ اپنوں کی پے وفائیوں کی وجہ سے پریشان ہیں؟؟؟

کیا آپ کو دنیا سے بے شمار گلے ہیں ؟؟؟

کیا آپ کی زندگی آپ کی خواہشات کے بر عکس گزر رہی ہے؟؟؟

تو تشریف لائیے


ہم آپ کو راستا دکھائیں گے ان پریشانیوں سے نجات کا

ہم آپ کو بتائیں گے


اس دنیا اور زند گی کے پوشیدہ راز

اسلام اور روحانیت کی روشنی میں